جہانیاں کے نواحی گاؤں 135 دس آر میں 7 سالہ معصوم بچہ عبدالحنان
جہانیاں کے نواحی گاؤں 135 دس آر میں 7 سالہ معصوم بچہ عبدالحنان کو آج آوارہ کتوں نے کس طرح نوچا
*حالت آپ خود دیکھ لیجیے اور اس ننھے پھول کو 20 ٹانکے لگائے گئے ہیں
اور یہ انجکشن پورے نشتر ہسپتال میں موجودنہیں*
*والدین غم سے نڈھال،ادویات نایاب نہ ہونے پر وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ