وزیراعظم شہبازشریف کا آئندہ بجٹ میں تعمیراتی شعبے کے لیے ریلیف دینے کا فیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف کا آئندہ بجٹ میں تعمیراتی شعبے کے لیے ریلیف دینے کا فیصلہ
سمندر پار پاکستانیوں کے لئے تعمیرات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لئے سہولتوں دینے کا فیصلہ
سمندر پار پاکستانیوں کے لئے پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ
یکم جولائی سے رئیل اسٹیٹ سے وابستہ بلڈرز اور ڈویلپرز کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ