November 16, 2026

امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ الحمید خطبہ حج دے رہے ہیں

IMG-20250606-WA0255

امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ الحمید خطبہ حج دے رہے ہیں
ایمان والو اللہ سے ڈرو،خطبہ حج
ایمان والو تقویٰ اختیار کرو،خطبہ حج
تقویٰ دنیا اور آخرت میں بھلائی کا سبب ہے،خطبہ حج
تقویٰ والوں کیلئے اللہ کے ہاں جنت کی بشارت ہے،خطبہ حج
اسلام کے 3 درجات ہیں، سب سے بہتر درجہ احسان کا ہے،امام کعبہ
اللہ تعالیٰ پر ایمان لاؤ،اسے رب اور خالق سمجھو،خطبہ حج
ساری کائنات کی تکمیل اسی کی ہے، خطبہ حج
اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرتے ہوئے اسی سے مانگو،خطبہ حج