November 16, 2026

(5) یوم الخلیف؛ عرفہ پر مکے کی خواتین کی خانہ کعبہ میں حاضری کی تاریخی روایت برقرار

20250605_165002

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *05 جون 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) اے اللہ! فلس_طینیوں کی مدد فرما، عورتوں اور بچوں کے قا_تلوں کو برباد کر دے، ان کے قدم اکھاڑدے، خطبہ حج

🚨 (2) تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، تقویٰ دنیا و آخرت کی بھلائی کا سبب ہے، حیا ایمان کی شاخ ہے، خطبہ حج

🚨 (3) والدین سے ہمیشہ صلہ رحمی سے پیش آؤ اور کثرت سے گناہوں کی معافی مانگو، اللہ نے جنت کی طلب کرو اور جہنم سے نجات طلب کرو، امام شیخ ڈاکٹرصالح بن عبد اللہ

🚨 (4) مسجد نمرہ میں مسجدالحرام کے امام شیخ ڈاکٹرصالح بن عبد اللہ نے حج کاخطبہ دیا جس کے بعد ظہر اور عصر کی نماز ایک ساتھ ادا کی گئی

🚨 (5) یوم الخلیف؛ عرفہ پر مکے کی خواتین کی خانہ کعبہ میں حاضری کی تاریخی روایت برقرار

🚨 (6) حج 2025: حجاج کی حفاظت کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس 15 ہزار جدید کیمروں کا استعمال

🚨 (7) مسجد نمرہ میں حجاج کیلئے جدید قالین، ایئر کنڈیشننگ اور سیکیورٹی کا مثالی نظام قائم

🚨 (8) مکہ مکرمہ میں زمین سے فضا میں مار کرنے والا دفاعی میزائل سسٹم نصب کردیا گیا

🚨 (9) شملہ معاہدےکی اب کوئی حیثیت نہیں رہی، کنٹرول لائن اب سیز فائر لائن ہوچکی ہے: خواجہ آصف

🚨 (10) پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہدوں کی منسوخی پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، دفتر خارجہ

🚨 (11) سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی، آبی جارحیت ہے، بھارت کو اس کا بھی جواب دیں گے، وزیر اعظم

🚨 (12) بھارت نے پانی کو ہتھیار بنا کر پوری دنیا کا مستقبل خطرے میں ڈال دیا: بلاول بھٹو

🚨 (13) وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

🚨 (14) پاکستان میں غربت کا شکار آبادی 39.8 سے بڑھ کر 44.7 فیصد ہو گئی: عالمی بینک

🚨 (15) عدلیہ سے کوئی امید نہیں، اب احتجاج کا آئینی راستہ استعمال کرینگے: گولی کا جواب گولی سے دین گے، علی امین گنڈا پور

🚨 (16) وفاقی حکومت کا بجٹ میں کراچی کے منصوبوں کیلئے فنڈز رکھنے کا فیصلہ

🚨 (17) سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 58 ہزار 400 روپے ہے

🚨 (18) اسلام آباد: ‏ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیخلاف نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

🚨 (19) اسلام آباد: احتجاج میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی شرکت ، خواتین کے تحفظ کیلئے قانون سازی کا مطالبہ

🚨 (20) ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا سفاکانہ قتل: ’ملزم نے بہن کو بھی مارنے کی کوشش کی‘ والد کا بیان

🚨 (21) ثنا یوسف کا بہیمانہ قتل، ٹک ٹاکرز اور انفلوئنسرز کیلئے ایڈوائزری جاری

🚨 (22) انفلوئنسرز لائیو اسٹریمز یا پوسٹس میں اپنی موجودہ لوکیشن ظاہر کرنے سے گریز کریں، ایڈوائزری

🚨 (23) ’’شہرت کےلیے ٹک ٹاکرز اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کرتی ہیں‘‘؛ اریکا حق کا الزام

🚨 (24) عمران خان نے پیغام دیا ہے ورکرز قربانی کے لیے تیار رہیں، زرتاج گل

🚨 (25) کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے عید الاضحیٰ کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا

🚨 (26) عید کے تینوں دن اور رات میں بھی گیس بند نہیں ہوگی، عید کے تیسرے دن رات 12 بجے تک گیس بلا تعطل فراہم ہوگی

🚨 (27) مالاکنڈ، گرمی سے بچنے کیلئے نہر میں نہانے والے 4 افراد ڈوب گئے، 3 جاں بحق

🚨 (28) واقعہ درگئی کے علاقے میں پیش آیا، مرنے والوں میں چھ سالہ بچہ بھی شامل ہے

🚨 (29) خیبر: پانی کے تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

🚨 (30) کراچی: ڈیفنس تشدد واقعہ: ملزمان کو معاف کردیا، کیس کی پیروی نہیں کرنا چاہتا، متاثرہ نوجوان کا عدالت میں بیان

🚨 (31) واشنگٹن میں ششی تھرور کی سربراہی میں بھارتی سفارتی وفد کو بھارتی شہریوں نے گھیرلیا

🚨 (32) عاطف رانا کا پی ایس ایل کی ٹرافی کے ساتھ امریکی سفارتخانے کا دورہ

🚨 (33) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی اختتام ہوا

🚨 (34) کراچی کیلئے بجلی سستی اور باقی ملک کیلیے مہنگی کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری

🚨 (35) کراچی کیلئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی

🚨 (36) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف ایک اور نظرثانی درخواست دائر

🚨 (37) زرمبادلہ کے ذخائر میں 70 لاکھ ڈالرز کی کمی، زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 50 کروڑ 88 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے

🚨 (38) سرکاری ملازمین کا 10 جون کو پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے کا اعلان

🚨 (39) بجٹ والے دن مطالبات منظور ہوئے تو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے یوم تشکر منائیں گے، آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس

🚨 (40) وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر قیدیوں کی سزا میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

🚨 (41) کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹر سال اول کی داخلہ پالیسی جاری

🚨 (42) گورنر سندھ کا عیدالاضحیٰ پر غریبوں اور مستحقین کیلئے 250 جانور قربان کرنے کا اعلان

🚨 (43) 100 اونٹ، 100 بکے اور پچاس بیل پہنچ گئے، گوشت غریبوں اور مستحقین میں تقسیم کیا جائے گا

🚨 (44) قازقستان کا بھارت سے جنگ میں پاکستان کی کامیابی پر اظہار مسرت، باہمی شراکت داری کا عزم

🚨 (45) پاکستان کو اس وقت سیاسی استحکام اور قومی اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے، صدر مملکت

🚨 (46) کراچی: جیل سے فرار ہونے والے 25 سالہ قیدی کی خود کشی، متوفی کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا

🚨 (47) جسٹس سردار لیاقت حسین چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ تعینات

🚨 (48) کوہاٹ: گیس لیکج سے ہونیوالے دھماکے میں سابق سینیٹر عباس آفریدی سمیت 3 افراد زخمی

🚨 (49) پاکستان میں غربت کا شکار آبادی 39.8 سے بڑھ کر 44.7 فیصد ہو گئی: عالمی بینک

🚨 (50) سندھ میں 15 جون سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی لگانے کا اعلان

🚨 (51) ایئر کراچی کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کردیا گیا

🚨 (52) کراچی میں جمعرات کو بھی دو زلزلے ریکارڈ، پانچ روز میں مجموعی تعداد 29 ہوگئی

🚨 (53) زلزلوں کی شدت ریکٹراسکیل پربالترتیب 2.1 اور 2.0 ریکارڈ ہوئی، مرکز ملیرکا جنوبی اور شمال مشرقی علاقہ تھا

🚨 (54) عیدالاضحیٰ؛ قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیے، اناڑی بھی میدان میں اُتر آئے

🚨 (55) پہلے دن بکرا ذبح کرنے کے 10 ہزار، گائے 18 ہزار اور دوسرے دن بکرا 6 ہزار جبکہ گائے کے 10 ہزار نرخ مقرر

🚨 (56) عمران خان زخمی ٹانگ کے باوجود عاصم منیر کی تقرری روکنے کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے تھے، عرفان صدیقی

🚨 (57) را کی کٹھ پتلی فتنۃ الہندوستان کا بلوچوں سے تعلق نہیں، یہ خالصتاً دہشتگرد ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

🚨 (58) علی امین گنڈاپور پر رشوت دینے کا الزام؛ الیکشن کمیشن میں نااہلی کے لیے درخواست دائر

🚨 (59) پاکستان کی کامیابی کے بعد انڈونیشیا کا چین سے J-10 طیاروں کی خریداری پر غور

🚨 (60) آپریشن سندور میں بدترین ناکامی؛ اپوزیشن نے مودی سرکار پر سوالات کی بوچھاڑ کردی

🚨 (61) اعلیٰ عسکری حکام کا مختلف جامعات کا دورہ؛ اساتذہ اور طلبہ سے ملاقاتیں

🚨 (62) بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد کی امریکی کانگریس اراکین سے ملاقاتیں

🚨 (63) ہمارے لیے آئینی اور قانونی راستے بند کر دیے گئے ہیں، رؤف حسن