November 16, 2026

فوڈ اتھارٹی کا جعلی جوس بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

20250605_165002

راولپنڈی

فوڈ اتھارٹی کا جعلی جوس بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

بڑی مقدار میں جعلی جوس بنانے کا میٹیرل برآمد

جوس فیکٹری کا مالک حج پر گیا ہوا ھے گرفتار ملازم کا انکشاف

🤔😌😏