آج 14 ممالک نے غزہ میں جنگ بندی کے حق میں ووٹ دیا اور اکیلے امریکہ نے پوری بے باکی اور بے شرمی کیساتھ پانچویں بار اسکو ویٹو کرکے ناکام بنا دیا۔
آج 14 ممالک نے غزہ میں جنگ بندی کے حق میں ووٹ دیا اور اکیلے امریکہ نے پوری بے باکی اور بے شرمی کیساتھ پانچویں بار اسکو ویٹو کرکے ناکام بنا دیا۔
اور ایک بار پھر غزہ کی جنگ میں خود کو کلیدی شراکت دار ثابت کیا اور نہ صرف نسل کشی کی حمایت کرتا ہے بلکہ اسے بین الاقوامی قانونی حیثیت بھی دیتا ہے
امریکہ اسرائیل کے حق میں 48 بار اپنا ویٹو استعمال کر چکا ہے…
فلسطینی صرف اسرائیل سے نہیں لڑ رہے، وہ امریکہ سے لڑ رہے ہیں، اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف تمام امریکی دہشت گردی کے لیے ایک گندی کٹھ پتلی کے سوا کچھ نہیں ہے۔