October 29, 2026

ہارون آباد (کرائم رپورٹر)تھانہ صدر کی حدود بیس تھری آر میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں میاں بیوی قتل کر دئیے گئے دو تین دن کے بعد دونوں کی نعشیں گھر سے برآمد وجہ معلوم نہیں ہو سکی

20240725_195329

ہارون آباد (کرائم رپورٹر)تھانہ صدر کی حدود بیس تھری آر میں نا معلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں میاں بیوی قتل کر دئیے گئے دو تین دن کے بعد دونوں کی نعشیں گھر سے برآمد وجہ معلوم نہیں ہو سکی ریسکیو ٹیم اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور مصروف کاروائی ہے خاتون کے بھائی کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔