ہارون آباد( ) تفصیلات کے مطابق صاف ستھرا پنجاب کے حوالے سے ہارون آباد میں بھی عید قربان پر
ہارون آباد( ) تفصیلات کے مطابق صاف ستھرا پنجاب کے حوالے سے ہارون آباد میں بھی عید قربان پر
قربانی کے جانوروں کی الائیشوں محفوظ کرنے کے لئے BWMC نےپلاسٹک بیگ تیارکروائے ہیں
لوگوں میں تقسیم کیئے جارہیں تکہ تعفن سے بچا جائے اس میں سدا بہار ایم پی اےچوہدری غلام مرتضی اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد جلیل الرحمن میاں حنان میونسپل کمیٹی کا عملہ اور BWMCکے تعاون پورےشہرمیں صفائی کے بہترین بندوبست کئے جارہیں ہیں عوام میں آگاہی مہم شروع کردی گئی ہے