*ایس ایچ او کوٹ غلام محمد کی بڑی اور کامیاب کاروائی، چند روز قبل گھر سے ڈکیتی کی واردات کرنے والے 03 ملزمان کو گرفتار کرکے چھینی گئی رقم، موبائل اور واردات میں استعمال ہونے والی کار برآمد کرلی*
*ایس ایچ او کوٹ غلام محمد کی بڑی اور کامیاب کاروائی، چند روز قبل گھر سے ڈکیتی کی واردات کرنے والے 03 ملزمان کو گرفتار کرکے چھینی گئی رقم، موبائل اور واردات میں استعمال ہونے والی کار برآمد کرلی*
👈 تفصیلات کے مطابق مورخہ 31.05.2025 کو تھانہ کوٹ غلام محمد کی حدود گاؤں دیڑاں سکریاری میں بنام خلیل بندیشہ کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی.
👈ڈکیتی کی واردات کا ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او کوٹ غلام محمد کو فلفور ملزمان کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے، اور فریادی کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 56/2025 دفعہ 395,397 تعزیرات پاکستان 06 نامعلوم ملزمان پر درج کرلیا گیا۔
👈ایس ایس پی میرپورخاص ڈاکٹر سمیر نور چنہ کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او کوٹ غلام محمد فرمان اگیم نے ہمراہ ٹیم تکنیکی ٹیم کی معاونت و ہیومن ریسورس کو استعمال کرتے ہوئے واردات میں استعمال ہونے والی کار اور 03 ملزمان 1. بنام شھمیر میرانی، 2 بنام قاسم وجھلو،3. بنام رمیش بھگڑو کو رام جاگو موڑ نزد کالی موری سے کرولا کار سمیت گرفتار کر لیا.
👈 گرفتار ملزمان کے قبضے سے ڈکیتی کے دوران چھینی گئی رقم 10 ہزار اور 01 موبائل فون برآمد کرلیا گیا، ملزمان سے مزید تفیش جاری ہے.
✍️ ترجمان میرپورخاص پولیس