خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر کی ہدایت پر سیکرٹری آر ٹی اے خوشاب میدان میں آگے۔
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر کی ہدایت پر سیکرٹری آر ٹی اے خوشاب میدان میں آگے۔
عید کے موقع پر کرایوں میں اوور چارجنگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز مافیا کے خلاف انتظامیہ متحرک ہوگئ۔زیادہ کرائے وصول کرنے اور اوور لوڈنگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سیکرٹری آر ٹی کی کاروائی جاری۔ سیکرٹری آر ٹی ملک طاہر نے کہا کہ عید کے موقع پر کرایوں میں اضافہ کرنے پر سخت قانونی کارروائی کی جاءے گی۔
انہوں نے کہا کہ عید کے پرمسرت موقع پر کسی کو خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔