November 16, 2026

آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ کی تفصیلات وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق👇👇`

20250603_062433

`آئندہ مالی سال 26-2025 کے بجٹ کی تفصیلات وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کے مطابق👇👇`

1. *اسکول میل پروگرام* کا دائرہ 12 اضلاع تک بڑھایا جائے گا — *10 ارب روپے*
2. *ایمینینس اسکولز*: ہر ضلع میں ایک لڑکوں اور ایک لڑکیوں کا جدید اسکول (مجموعی طور پر 72 اسکولز) — *10 ارب روپے*
3. *نئے سکول ایئرلی ایئرز پروگرام* 10 اضلاع میں — *3 ارب روپے*
4. *اساتذہ کی تربیت، سرٹیفکیشن* اور جدید تربیتی انفراسٹرکچر — *5 ارب روپے*
5. *انگلش لینگویج اینڈ اسکلز پروگرام* — *5 ارب روپے*
6. *STEAM لیبز* — *3 ارب روپے*
7. *کمپیوٹر لیبز* — *5 ارب روپے*
8. *مزید کلاس رومز کی تعمیر* — *30 ارب روپے*
9. *خطرناک عمارتوں* کی مرمت یا تعمیر نو — *10 ارب روپے*
10. *اسکولوں میں کھیلوں کے میدان* — *5 ارب روپے*
11. *صاف پینے کے پانی* کی فراہمی — *5 ارب روپے*
12. *پیکٹا (PECTAA)* پروگرام — *5 ارب روپے*
13. *6000 کمپیوٹر لیبز* قائم کیے جائیں گے
14. *5000 ای سی ای (ابتدائی بچپن کی تعلیم) رومز* بنائے جائیں گے

`یہ بجٹ تعلیم کے شعبے میں انقلابی تبدیلیوں کی بنیاد رکھے گا۔`