فیصل آباد،ضلع کے 5 تھانوں کے ایس ایچ اوز کی کلٹی پلٹی لگا دی گئی،
فیصل آباد،ضلع کے 5 تھانوں کے ایس ایچ اوز کی کلٹی پلٹی لگا دی گئی،
ایس ایچ او تھانہ سٹی جڑانوالہ فاروق علی پولیس لائنز تبدیل
بٹالہ کالونی سے ایوب ساہی ایس ایچ او تھانہ سٹی جڑانوالہ تعینات
لنڈیانوالہ سے جنید نذیر ایس ایچ او تھانہ بٹالہ کالونی تعینات
کھرڑیانوالہ سے محسن بسرا ایس ایچ او تھانہ صدر سمندری تعینات
صدر سمندری سے امتیاز گوندل ایس ایچ او تھانہ کھرڑیانوالہ تعینات
انسپکٹر میاں زاہد ایس ایچ او تھانہ لنڈیانوالہ تعینات