اراکین کے نعرے، اجلاس بدنظمی کا شکار ہو گیا۔
اراکین کے نعرے، اجلاس بدنظمی کا شکار ہو گیا۔
رکن اسمبلی معاذ محبوب نے مونس علوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر غیرقانونی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے تو کے الیکٹرک حکام کے خلاف ایف آئی آر درج ہونی چاہیے، جب لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کر دیا گیا تو اس کے علاوہ مزید بجلی بند کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
سی ای او مونس علوی کا کہنا تھا کہ پھر کیا آپ بجلی کی چوری کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کر وائیں گے؟ اس پر رکن اسمبلی نے کہا کہ پہلے کے الیکٹرک کے نمائندوں کے خلاف ایف آئی آر ہونی چاہیے جو خود کنڈے لگواتے ہیں۔