کراچی ضلع کورنگی تھانہ الفلاح ڈکیتوں کے رحم و کرم پر علاقہ مکین بے یار و مدد گار-
کراچی ضلع کورنگی تھانہ الفلاح ڈکیتوں کے رحم و کرم پر علاقہ مکین بے یار و مدد گار-
الفلاح میں ڈکیتوں کا شہری کو لوٹنے کا فلمی اسٹائل سامنے آگیا- فوٹیج
شہری کو ڈکیتوں نے فلمی اسٹائل سے لوٹ لیا- فوٹیج
دن دہاڑے دندناتے تین ڈاکوؤں نے شہری کو بااسانی بائیک سے محروم کر دیا- فوٹیج
تھانہ الفلاح کی حدود ریلوے پھاٹک سے ڈکیتوں نے شہری کو بائک سے محروم کر ڈالا- فوٹیج
ڈکیت شہری کو بائک سے محروم کر کے بااسانی فرار ہو گئے- فوٹیج
پرانی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پولیس نے شہری کی شکایت درج کر کے گھر روانہ کر دیا-
دن دہاڑے ایسی واردات سے علاقہ مکین خوف کا شکار ہیں- ذرائع
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کراچی میں دن دہاڑے ایسی وارداتیں سندھ پولیس پر سوالیہ نشان ہے ؟؟؟؟؟