November 16, 2026

*مصری شاہ پولیس کا احسن اقدام نا فرمان بیٹا ماں کے قدموں میں گر گیا-*

IMG-20250603-WA0263

*مصری شاہ پولیس کا احسن اقدام نا فرمان بیٹا ماں کے قدموں میں گر گیا-*

ماں نے بیٹے کی بدتمیزی کے خلاف تھانہ میں درخواست دی

مصری شاہ پولیس فوری بیٹے کو تھانہ لے آئی

ایس ایچ او مصری شاہ نے دونوں کے درمیان باہمی گفتگو کروائی

ماں کے رضامند نہ ہونے پر بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا

*ماں تو پھر ماں ہوتی ہے میرے بیٹے کو چھوڑ دیں میں اسے معاف کرتی ہوں*

مصری شاہ پولیس نے ماں کے کہنے پر بیٹے کو چھوڑ دیا

مصری شاہ پولیس کی جانب سے بیٹے کو سمجھایا گیا اور ماں سے معافی مانگنے پر چھوڑ دیا گیا

ایس پی سٹی کی بہتر حکمت عملی اور کمیونیٹی پولیسنگ کو فروغ دینے پر ایس ایچ او مصری شاہ علی زیب دستگیر کو شاباش

خواتین کسی بھی پریشانی میں پولیس سے مدد حاصل کر سکتی ہیں،ایس پی سٹی بلال احمد