November 16, 2026

*‏ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کا مقدمہ درج*

IMG-20250603-WA0251

*‏ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کا مقدمہ درج*

*اسلام آباد: مقدمہ ثناء یوسف کی والدہ کی مدعیت میں درج کیاگیا*

*پیر کی شام 5 بجے ملزم ہمارے گھر داخل ہوا ،ملزم نے ثناء یوسف پر فائرنگ کردی، دوگولیاں ثناء یوسف کے سینے میں لگیں ، ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا ،*

*ثناء یوسف کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا ،*

*تاہم ثناء یوسف زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے فوت ہوگئی ،ایف ائی آر کا متن*

*ملزم کو سامنے آنے پر شناخت کرسکتے ہیں ، والدہ*