November 16, 2026

‏پنجاب پولیس میں افسران و اہلکاروں کی ترقیوں کا عمل جاری،

IMG-20250603-WA0162

‏پنجاب پولیس میں افسران و اہلکاروں کی ترقیوں کا عمل جاری،
102 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی عہدے پر ترقی دے دی گئی، پروموشن بورڈ نے 35 آفیشیٹنگ ڈی ایس پیز کو ریگولر کر دیا، 26 انسپکٹرز کو ریگولر جبکہ 41 انسپکٹرز کو آفیشیٹنگ بنیادوں پر ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی دی گئی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ڈی ایس پی عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد، پاکستان کی بے خوف حفاظت اور پاکستانیوں کی بے لوث خدمت یقینی بنائیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور