*یومِ تشکر کے موقع پر جمعیت علمائے اسلام کی تشکر ریلی کو نشانہ بنانے کے لیے بھارتی آلہ کار
“*یومِ تشکر کے موقع پر جمعیت علمائے اسلام کی تشکر ریلی کو نشانہ بنانے کے لیے بھارتی آلہ کار فتنہ الخوارج کا ایک خودکش حملہ آور پشاور پہنچا، جسے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جہنم واصل کر دیا۔*”
*آئی جی خیبرپختونخواہ ذوالفقار حمید کا انکشاف*