عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن سی آئی اے عمرکوٹ کی کامیاب کارروائی
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف
ایس ایس پی عمرکوٹ کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
سی آئی اے عمرکوٹ کی کامیاب کارروائی
عمرکوٹ: سی آئی اے عمرکوٹ نے ایس ایس پی عمرکوٹ کی خصوصی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے گٹکا اور مین پوری فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ: تعلقہ عمرکوٹ (سی آئی اے)
جرم نمبر: 21/2025
دفعہ جات: 4، 5، 8 سندھ گٹکا اور مین پوری ایکٹ 2019 کے تحت
گرفتار ملزم کا نام:
1. دیوجی ولد بھیمو، ذات میگھواڑ، ساکن صوفی فقیر، تعلقہ عمرکوٹ
برآمد شدہ سامان:
50 پیکٹ “سیفینہ 5500” پوری اور نقدی 1500 روپے
ایف آئی آر کا خلاصہ:
یہ مقدمہ “سیفینہ” گٹکے کی مذکورہ بالا ملزم کے قبضے سے برآمدگی کے بعد درج کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ معاشرے کو اس ناسور سے پاک کیا جا سکے۔