November 16, 2026

*مودی سرکارنے کرنل صوفیہ قریشی کے اہل خانہ کو اپنی تشہیر کے لیے روڈ شو میں شرکت کے لیے مجبور کیا*

20250531_202132

*مودی سرکارنے کرنل صوفیہ قریشی کے اہل خانہ کو اپنی تشہیر کے لیے روڈ شو میں شرکت کے لیے مجبور کیا*

مسلمان خاتون آفیسر کے خاندان کو پھول برسانے پر مجبور کرنا، مودی سرکار کی اخلاقی پستی بے نقاب

کرنل صوفیہ قریشی کے خاندان کو مودی روڈ شو میں پھول برسانے کا حکم

کرنل صوفیہ کے خاندان کو زبردستی مودی کے روڈ شو میں شرکت پر مجبور کیا گیا

“لوکل کلیکٹر آفس سے ہمیں کال کر کے بلایا گیا تھا” ، *بہن، کرنل صوفیہ*

اس سے قبل بی جے پی کرنل صوفیہ پر صرف مذہبی شناخت کی بنیاد پر بے بنیاد الزامات لگا چکی ہے

مسلمان آفیسر کی پیشہ ورانہ خدمات کے باوجود مذہبی تعصب کے باعث اسے دہشتگرد کی بہن قرار دے دیا گیا

مسلمان آفیسر کی حب الوطنی کو شک کی نگاہ سے دیکھنا بی جے پی کے ہندوتوا نظریے کی عکاس ہے

مودی سرکار کا کرنل صوفیہ کے خاندان کو تقریب میں نمائش کے طور پر بلانا شرمناک عمل کی واضح مثال