وفاقی حکومت کا صوبوں کو اسپتالوں کا تحفہ دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کا صوبوں کو اسپتالوں کا تحفہ دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت ڈیرہ غازی خان میں کینسر اسپتال تعمیر کرے گی
حکومت آئندہ بجٹ میں صوبوں میں اسپتالوں کی تعمیر کا اعلان کرے گی
آزاد کشمیر میں اسپتال تعمیر کیلئے ضلع میرپور، بھمبر کے نام زیر غور
خیبرپختونخوا میں چترال، ضم شدہ اضلاع میں اسپتال تعمیر ہونگے
وفاقی حکومت سندھ کے ضلع تھرپارکر میں اسپتال تعمیر کرے گی
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں 500 بیڈز کا اسپتال تعمیر کرے گا