November 16, 2026

*یوکرین کے ڈرون حملے میں 40 روسی بمبار طیارے تباہ*

20250531_202132

*یوکرین کے ڈرون حملے میں 40 روسی بمبار طیارے تباہ*

*اس خفیہ کارروائی کے تحت ڈرونز کو کنٹینروں میں ٹرکوں کے ذریعے روسی حدود کے اندر پہنچایا گیا۔*

*یوکرین کے حکام نے اتوار کو بتایا کہ روس کی سرزمین پر کیے گئے ڈرونز حملے میں 40 سے زائد جنگی طیارے تباہ ہو گئے ہیں۔*

*یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا جب کل (پیر کو) استنبول میں روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست امن مذاکرات کا نیا دور شروع ہونے والا ہے*