74

دل کی بات خ ح شہزاد ھم کہاں کھڑے ھیں؟؟؟؟

دل کی بات
خ ح شہزاد
ھم کہاں کھڑے ھیں؟؟؟؟
جی میں کئی دنوں سے فلسطین پر نہیں لکھ پایا کہ پاکستان کے اپنے مسائل اتنے ھیں کہ ھم جو پاکستان سے امیف لگائے بیھٹے ھیں کہ یہ کچھ کرے گا فسلطین کے لیے تو یہ چیز دور دور تک نظر نہیں آتی۔ابھی حالیہ سپریم کورٹ کا قادیانی نواز فیصلہ نے مسلمانوں میں اضطراب پیدا کردیا ھے کہ ھم اخلاقی طور پر تو دیولیہ ھوھی گے ھیں اب ھمارے اپنے ادارے ھم سے جھوٹی ھی سہی لیکن ھے تو سہی نہ ھم اپنے آقا ومولا حضرت محمد مصطفے ﷺﷺسے ہر ایک چیز سے بڑھ کر محبت کرتے ھیں۔حالیہ فیصلہ توہین قرآن مجید میں مبارک ثانی لعنتی کی جس طرح فائز عیسی نے وکالت کی ھے تو میری سمجھ میں آگیا ھے ھمارا عدالتی نظام 140واں نمبر پر کیوں ھے۔؟؟
خیر یہ فیصلہ تو عدالت کو واپس لینا پڑے گا۔اب بات کرتے ھیں غزہ کی کہ چودہ جماعتی اتحاد نے چین کی کاوشوں سے فلسطین کے مستقبل کے لیے ملکر چلنے پر اتفاع کیا ھے۔57اسلامی ممالک کے کھسرے حکمرانوں میں ذرا بھی غیرت نہیں بچی کہ ڈوب مریں ایک لادین ریاست کے حکمران نے یھ کارنامہ سرانجام دیا ھے۔کہ فلسطین کی قپادت کو اکھٹا کردیا ھے۔غزہ اس وقت تباہ ھوچکا۔لاکھوں بے گھر ھوچکے۔ہزاروں لوگ شہید ھوچکے ھیں۔ بچوں کی آہ وبکا سن کر کلیجہ منہ کو آتا ھے۔ابھی ایک تصویر نظر سے گزری کہ جانور ملبے میں دبے ھیں۔اور بے بسی کی تصویر بنے کھڑے ھیں۔یورپ میں کتوں۔بلیوں کے بڑے حقوق ھیں۔افسوس کہ غزہ کے جانوروں کے بھی حقوق پامال کیے جارھے ھیں۔بچے بوڑھے خواتین تو مسلمان ھیں۔اس لیے شہید ھورھے ھیں۔لیکن جانور تو جانور ھیں۔آنے والے دنوں میں چین ایک سپر پاور کے طور پر سامنے آئے گا اور پاکستان بھی چین کے ساتھ کھڑا ھوگا اور اس طرح کچھ نیا دیکھنے کو مل سکتا ھے۔ٹی ایل پی کے کامیاب دھرنے کی گونج بھی ساری دنیا تک پنچی ھے۔اور یاھو کو دہشتگرد قرار دے کر پاکستان نے بڑا قدم اٹھایا ھے۔اللہ تعالی مزید غیرت ایمانی عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں