*نواز شریف میڈیکل ٹیسٹ کروانے لندن پہنچ گئے، عیدالاضحیٰ بھی برطانیہ میں منائیں گے*
*نواز شریف میڈیکل ٹیسٹ کروانے لندن پہنچ گئے، عیدالاضحیٰ بھی برطانیہ میں منائیں گے*
سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف لندن پہنچ گئے، وہ کچھ دن لندن میں ہی قیام کریں گے۔
لندن میں اپنے قیام کے دوران میاں نواز شریف معمول کے میڈیکل ٹیسٹ بھی کروائیں گے، جب کہ وہ عیدالاضحیٰ بھی لندن میں ہی منائیں گے۔