November 16, 2026

ضلع راولپنڈی کے علاقے میں ہاؤسنگ سوسائٹی میں نائٹ پارٹی ڈرگ ڈیلر کی چھٹی ساری رات نشہ بکتا رہا اور چلتا رہا

20250531_202132

ضلع راولپنڈی کے علاقے میں ہاؤسنگ سوسائٹی میں نائٹ پارٹی ڈرگ ڈیلر کی چھٹی
ساری رات نشہ بکتا رہا اور چلتا رہا
سی ایم پنجاب مریم نواز کے احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے
راولپنڈی کی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں نائٹ ڈانس پارٹی

لیکن کوہی پوچھنے والا نہیں قانون کے رکھوا لے سو رہے ہیں جبکے منچلے نشہ کرنے میں مصروف کیا راولپنڈی پولیس کے اعلی افسران کو کوہی خبر نہیں ؟

سی ایم مریم نواز کے حوالے سے تو روزانہ پریس ریلیز اتی ہے
وزیر اعلی کے مشن کے مطابق
منشات فروشوں کو پکڑ لیا
لیکن رات کو جو بگڑے رئیس زادے ان ہاؤسنگ سوسائٹیز میں منشیات فروشی کرتے ہیں
انکے لیے قانون الگ ہے

ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالکان
کس طرح پارٹی کے لیے اپنی ہاؤسنگ سوسائٹی میں جگہ دے کے قانون کی سرعام دھجیاں اڑاتے ہیں
کیا انکو ان کو پوچھنے والا کوئی نہیں

ذرائع کے مطابق ٹاپ سٹی AAA میں ڈرگ پارٹی، اعلیٰ انتظامی افسران کی پشت پناہی
پاسس پر خصوصی اجازت، پولیس سیکیورٹی کی فراہمی
منشیات، غیر ملکیوں کی شرکت، اور قانون کا تماشہ

ڈرگ پارٹی کے میزبانوں کا تعلق بااثر شخصیات سے
ضلعی انتظامیہ کے چند افسران کی مبینہ سرپرستی
پولیس نے شکایات کے باو