محکمہ بلدیات نے تحصیل میونسپل افیسر جہانگیرہ میڈم شاہانہ سکندر کو باعزت طور پر دوبارہ ٹی ایم او تعینات کردیا پشاور ( سید گوہر شاہ )
محکمہ بلدیات نے تحصیل میونسپل افیسر جہانگیرہ میڈم شاہانہ سکندر کو باعزت طور پر دوبارہ ٹی ایم او تعینات کردیا
پشاور ( سید گوہر شاہ )
تحصیل جہانگیرہ کے عوام میں خوشی کی لہر میڈم شاہانہ سکندر کا ڈھول کی تھاپ پر پرتباق استقبال عوام نے میڈم شاہانہ پر پھولوں کی پتیاں نچاور کی عوامی حلقوں نے صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ میڈم شاہانہ سکندر جب اکوڑہ خٹک پہنچی تو جہانگیرہ خیراباد شیدو نظام پور کے عوام نے ڈھول کی تھاب پر ان کا بھر پور استقبال کیا اور میڈم کو پھولو کے ہار پہنائےمیڈم شاہانہ سکندر نے ٹی ایم او جہانگیرہ کا چارج سنبھالنےکے بعد میڈم شاہانہ سکندرکا کہنا تھا کہ میں تحصیل جہانگیرہ کے عوام کا مشکور ہو کہ انہون نے حق اور سچ کا ساتھ دیا اور انشاءالللہ عوام کے اعتماد کو بحال رکھو ں گی اور پہلے سے زیادہ کبم کرونگی اور تحصیل جہانگیرہ کو تجاوزات مافیاں سے پاک کرونگی اور ماڈل تحصیل بناکر دم لونگی