November 16, 2026

یہ تنخواہ دار طبقے کیلئے 2024 کی ٹیکس ریفارمز تھی۔

IMG-20250601-WA0053

یہ تنخواہ دار طبقے کیلئے 2024 کی ٹیکس ریفارمز تھی۔ اس چارٹ کے مطابق اپنی سیلری کا ٹیکس کیلکولیٹ کریں۔ جتنی ٹوٹل ٹیکس اماؤنٹ بنتی ہے وہ ٹوٹل ریکور کی جائے گی۔ جو Exempted اور Recoverable رقم ہے وہ ان دو ماہ میں کٹوتی ہو جائے گی۔ 30 جون تک فنانشل ائیر کے اختتام تک سارا ٹیکس ریکور کر لیا جائے گا۔