بورے والا: وکلاء نے تحصیلدار ہاوس کی دیوار گرا کر قبضہ کرلیا
بورے والا: وکلاء نے تحصیلدار ہاوس کی دیوار گرا کر قبضہ کرلیا
بورے والا: وکلا ء نے اپنے چیمبرز کی تعمیر کے لئے دھاوا بول دیا،
بورے والا: وکلاء کی بڑی تعداد کی جانب سے چیمبرز کی تعمیر پولیس نے رکوا دی
بورے والا: اسسٹنٹ کمشنر کمشنر بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے
بورے والا: پولیس اور وکلاء کی ایکدوسرے سےہاتھا پائی اور بد زبانی
بورے والا: وکلاء اور پولیس آمنے سامنے، ایک دوسرے پر پتھراو
بورے والا: پولیس نے وکلاء کے پسپا ہونے پر مجبور کردیا
بورے والا: اسسٹنٹ کمشنر کمشنر نے پولیس کی مزید نفری طلب کرلی
بورے والا:وکلاء نےدوکنال سرکاری اراضی پر زبردستی چیمبرز کی تعمیر شروع کردی تھی