August 31, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سیالکوٹ ہیڈ مرالہ بیراج پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، دریائے چناب میں ایک لاکھ کیوسک پانی کی آمدریکارڈ

20250531_202132
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سیالکوٹ ہیڈ مرالہ بیراج پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، دریائے چناب میں ایک لاکھ کیوسک پانی کی آمدریکارڈ
ہیڈ مرالہ بیراج پر دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پانی کی سطح میں پچاس ہزار کیوسک کا اضافہ ہوا ہے۔بھارت حالیہ بارشوں اورگرمی کی شدت سے گلیشئر پگلنے پردریائے چناب میں پانی چھوڑاہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، اس وقت دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد ایک لاکھ کیوسک جبکہ اخراج 77 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔محکمہ موسمیات اور ضلعی انتظامیہ نے نشیبی علاقوں میں الرٹ جاری کر دیا ہے اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے زرائع

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0