August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف سامارو تھانہ کے حدود رام جاگو کے گاوں

IMG-20250531-WA0230
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف
سامارو تھانہ کے حدود رام جاگو کے گاوں ميرحسن کھوسو میں پنجاھ روپيے کے گٹکا مفت میں نهیں دینے پر کھوسہ برادری کے دو دھڑون میں فسادات جس نتیجے میں ياراھ افراد زخمی

تفصیلات کے مطابق سامارو تھانہ کے حدود گاوں ميرحسن کھوسہ میں کھوسا برادری کے دو دھڑوں کے درمیان پنجاھ روپيے کے گٹکے کی معمولی سی بات پر فسادات جگڑا لاٹھیاں کا ازادانہ استعمال سبب ياراھ افراد زخمی ہوگئےجن میں ڇھ افراد کيمو تعلقا اسپتال پتھورو منتقل کردیا گیا جب کہ پانج افراد کو سامارو منتقل کیا گیا
جن زخميوں میں علی حسن کھوسہ ـ ابو القاسم کھوسہ ـ عزيز کھوسہ ـ لالو کولھی ـ لاکھو کولھی ـ دھنجی کولھي اور دیگر شامل ہیں۔ جب کہ
دوسری جانب زخمی تعلقہ اسپتال پتھورو پھنچنے پر اس وقت ايم ايس سميت کوئی بھی ڈيوٹی ڈاکٹر موجود نهیں ھونے کے سبب زخمی اپنی مدد اپ دوسری کسی اسپتال روانا ہوگئے
زخميوں کے وارثا کا کہنا تھا کہ ہم 20 کلو ميٹر کے پيادل سفر کرکے تعلقہ اسپتال پتھورو آئيے جہاں کوئی ڈيوٹی ڈاکٹر موجود نهیں ہے اس لئے زخميوں کو علاج کے لئے کسی اور پرائيوٹ اسپتال جا رہے ہیں

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0