August 31, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔ ذوالفقار احمد خان نے سندھ مہمانِ خصوص تھ

20250530_070203
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔۔۔۔
ذوالفقار احمد خان نے سندھ مہمانِ خصوص تھے
جسٹس ظفر احمد راجپوت
جسٹس محمد سلیم جیسّ
جسٹس امجد علی سہتو
جسٹس ذوالفقار علی سانگی
جسٹس علی حیدر ادا نے بھی شرکت کی، جن کی موجودگی نے عشائیہ کو ایک یادگار موقع بنا دیا۔
تقریب کا آغاز قران پاک کی تلاوت سے کیا گیا تقریب کی میزبانی سندھ ہائی کورٹ بار سکھر ایسوسی ایشن کے صدر قربان علی ملانو اور جنرل سیکریٹری آچر گبول نے کی اس موقع پر قائم مقام چیف جسٹس، سندھ ہائی کورٹ، جسٹس محمد جنید غفار نے کہا کے تمام بار کو بہت جلد ای لائبریری فراہم کی جائیگی ہماری کوشش ہے کے آٹو مشن کے زریعے چیزوں کو بہتر طریقے سے آگے لے جائیں ہم نے اب آرڈر کی کاپی ڈیجیٹل فارم میں محیا کرنا شروع کردی ہے

تقریب میں وکلاء برادری، عدلیہ کے معزز اراکین، اور دیگر معزز مہمانان نے شرکت کی اور معزز ججز کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی عدالتی خدمات کو سراہا اور تمام معزز مہمانوں کو سندھ کے روائتی تحائف اور سندھ ہائ کورٹ بار سکھر کی جاب سے شیلڈ بھی پیش کی گئیں

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0