September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

انتخاب،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر تحصیل انتظامیہ عوامی ریلیف کے لیے متحرک

IMG-20250531-WA0172
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

انتخاب،،، بیورو چیف جاوید راہی

اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر تحصیل انتظامیہ عوامی ریلیف کے لیے متحرک

اسسٹنٹ کمشنر رب نواز کا رات گئے مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کے بیوپاریوں اور خریداروں کو دستیاب طبی سہولیات کا جائزہ

اسسٹنٹ کمشنر نے مویشی منڈی میں تمام متعلقہ محکموں کے کیمپس میں سہولیات کی چیکنگ کی

بیوپاریوں اور خریداروں سے سہولیات بارے فیڈ بیک بھی لیا

اسسٹنٹ کمشنر رب نواز کی مویشی منڈی اور اس سے ملحقہ جگہ پر تواتر سے پانی کے چھڑکاؤ کی ہدایات

مویشی منڈی میں عوام الناس کو بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر رب نواز

بیوپاری شہر میں جگہ جگہ پوائنٹس پر قربانی کے جانور فروخت کر کے عوام کے لیے دشواری کا باعث نہ بنیں۔ اسسٹنٹ کمشنر

عوام قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے سہولیات سے آراستہ مویشی منڈیوں سے استفادہ حاصل کریں۔ اسسٹنٹ کمشنر رب نواز

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0