August 31, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

انتخاب،،، بیورو چیف جاوید راہی رینالہ خورد۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر تحصیل انتظامیہ کا تجاوزات کرنے والوں کے خلاف آپریشن

IMG-20250531-WA0170
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

انتخاب،،، بیورو چیف جاوید راہی

رینالہ خورد۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کی ہدایت پر تحصیل انتظامیہ کا تجاوزات کرنے والوں کے خلاف آپریشن

اسسٹنٹ کمشنر انعم علی خان کی زیر نگرانی مین بازار میں اینٹی انکروچمنٹ ٹیموں کی کاروائی

بازار کی متعدد دکانوں میں عارضی کا سامان قبضہ میں لے لیا گیا

بازاروں میں تجاوزات کے ذریعے عوام کے لیے مشکلات پیدا کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر انعم علی خان

تجاوزات کا باعث بننے والے عناصر کے ساتھ سختی نمٹا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر انعم علی خان

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0