September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عالمی یومِ انسدادِ تمباکو پر پیغام

20250530_070203
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عالمی یومِ انسدادِ تمباکو پر پیغام

تمباکو نوشی وبا ہے،اپنی زندگیوں، گھروں اور پیاروں کو تمباکو کے زہر سے محفوظ رکھیں-مریم نواز شریف

تمباکو کا ہر کش، ایک نئی بیماری کی طرف قدم اور ہر سگریٹ ہماری نسلوں کے مستقبل کو دھوئیں میں لپیٹ دیتا ہے۔مریم نواز شریف

تمباکو نوشی صرف ایک عادت نہیں، بلکہ صحت، معیشت اور معاشرت پر حملہ ہے۔مریم نواز شریف

سکولوں، ہسپتالوں اور دیگر عوامی مقامات کو تمباکو سے پاک بنانے کے لیے حکومت پنجاب قانونی اقدامات کر رہی ہے-مریم نواز شریف

نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے بچانے کے لیے آگاہی مہمات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔مریم نواز شریف

والدین، اساتذہ، علمائے کرام، اور سول سوسائٹی سے اپیل ہے تمباکو نوشی کے خلاف مہم میں حکومت کا ساتھ دیں۔مریم نواز شریف

تمباکو نوشی کے بارے آگاہی صرف حکومت کی نہیں، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔مریم نواز شریف

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0