ڈی آئی جی محبوب اسلم للِہ کے خلاف مبینہ 26 کروڑ کی مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات
ڈی آئی جی محبوب اسلم للِہ کے خلاف مبینہ 26 کروڑ کی مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات
ذرائع کے مطابق پولیس ٹریننگ کالج لاہور کے سربراہ رہنے والے ڈی آئی جی محبوب اسلم للِہ کو مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے معاملے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ معاملے میں مزید 8 افراد کے ملوث ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
الزامات کی حتمی حقیقت تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی واضح ہوگی۔