August 31, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آباد ۔ پولیس کا ایک اور جوان فرض کی راہ میں شہید ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالہ طاہر شبیر نے اے ایس آئی کاشف اور ٹیم کے ہمراہ اقدام قتل کے ملزمان کی

FB_IMG_1788145098756
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آباد ۔
پولیس کا ایک اور جوان فرض کی راہ میں شہید
ایس ایچ او تھانہ ٹھیکریوالہ طاہر شبیر نے اے ایس آئی کاشف اور ٹیم کے ہمراہ اقدام قتل کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے73ج ب جھپال ریڈ کیا
دوران ریڈ ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی
پولیس پارٹی نے بھی جوابی فائرنگ کی
دو طرفہ فائرنگ میں ملزمان کا ایک فائر کانسٹیبل ابرار حسین کے سر میں لگ
دوران ریڈ ملزمان بلال، حنان،حماد،ذبیرکو پسٹل سمیت گرفتارکیا گیا
کانسٹیبل ابرار حسین شدید زخمی ہو گیا جس کو براۓ علاج معالجہ الائیڈ ہسپتال لے جایا گیا
دوران علاج معالجہ کانسٹیبل ابرار شہید ہوگیا
فیصل آباد پولیس کے ایک اور جوان نے فرض کی راہ میں اپنی جان کا نظرانہ پیش کیا

ترجمان
فیصل آباد پولیس

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0