73

*قصور/ پولیس مقابلہ* قصور۔ تھانہ گنڈا سنگھ کے علاقہ برج روڈ پر پولیس مقابلہ

*قصور/ پولیس مقابلہ*

قصور۔ تھانہ گنڈا سنگھ کے علاقہ برج روڈ پر پولیس مقابلہ

قصور۔ زیر حراست ڈاکو اورنگزیب ولد اللہ دتہ سکنہ اوکاڑہ ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی، حملہ آور 03 ملزمان فرار

*قصور۔ زخمی ڈاکو قصور کے 03 جبکہ اوکاڑہ کے 14 راہزنی کے 10 مقدمات میں ملوث تھا*

قصور۔ تھانہ گنڈا سنگھ پولیس زیر حراست ڈاکو کو مقدمہ 722/24 بجرم 392/411 میں بعد از برآمدگی واپس آ رہی تھی

قصور۔ برج روڈ پر 03 ملزمان اپنے ساتھی کو پولیس حراست سے چھڑانے کی نیت سے حملہ آور ہو گئے

قصور۔ حملہ آور ملزمان پولیس وین پر مسلسل فائرنگ کرتے رہے، پولیس اہلکاروں نے بمشکل جانیں بچائیں

قصور۔ ملزمان زیر حراست ڈاکو کو چھین کر مسلسل فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے

قصور۔ پولیس نے بھی حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی، فائرنگ کا تبادلہ 30 منٹ تک جاری رہا

قصور۔ ملزمان کی فائرنگ سے زیر حراست ڈاکو زخمی ہو گیا جبکہ حملہ آور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

قصور۔ تھانہ گنڈا سنگھ پولیس نے حملہ آور ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں

*ڈسٹرکٹ پولیس قصور*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں