August 30, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

مزدلفہ_میں_رات_گزارنا :نہ کوئی محل، نہ کوئی عالی شان عمارت۔

IMG-20250531-WA0158
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

مزدلفہ_میں_رات_گزارنا :نہ کوئی محل، نہ کوئی عالی شان عمارت۔
ایسی رات جس میں امیر اور غریب برابر ہو جاتے ہیں۔
ہم زمین پر سوتے ہیں، اور ہمارا اوڑھنا اللہ تعالیٰ کی اپنے بندوں پر رحمت ہوتی ہے۔
اپنے بازو کو تکیہ بناتے ہیں،
نیند سے خوشی اور مسرت کے ساتھ اٹھتے ہیں،
کنکریاں جمع کرتے ہیں تاکہ جمرات کو مار سکیں،
اور فجر کی نماز کے فوراً بعد منیٰ کی طرف روانہ ہونے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔

اے اللہ! ہمیں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما🤲🏻

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0