وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا لیہ میں لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ فیز ٹو کی تقریب میں اہم اعلانات
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا لیہ میں لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ فیز ٹو کی تقریب میں اہم اعلانات
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا لیہ میں میڈیکل کالج قائم اور کلاسز شروع کرانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ڈیرہ غازی خان اور لیہ کی یونیورسٹیوں کے لئے تین ارب روپے کے تاریخی فنڈز کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ڈیرہ غازی خان اور لیہ میں نوازشریف سینٹرآف ایکسی لینس برائے ”ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن“ بنانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا 110ارب روپے کے خطیر فنڈ سے پنجاب کے تمام سکولوں میں کلاس روم، ٹائلٹ اور دیگر بنیادی سہولتوں کی فراہمی،ایک سال میں مکمل کرنے کا اعلان