October 16, 2026

*میں تو شہید ہو جاؤں گا، اس کا نہ جانے کیا ہوگا؟ میرے جنازے پہ آئے گا؟*

20250530_201602

*میں تو شہید ہو جاؤں گا، اس کا نہ جانے کیا ہوگا؟ میرے جنازے پہ آئے گا؟*

*وزیرستان میں شہید ہونے والے لیفٹنٹ دانیال کے آخری الفاظ*

*لیفٹیننٹ دانیال اسماعیل شہید کا تعلق ضلع مردان سے ہے*

*لیفٹیننٹ دانیال اسماعیل شہید کی عمر 23 سال ہے*

*لیفٹیننٹ دانیال اسماعیل شہید نے 7 ماہ قبل پاک فوج میں شمولیت اختیار کی*

*لیفٹیننٹ دانیال اسماعیل کے والد پاکستان ائیر فورس میں سول ڈرائیور ہیں*

*لیفٹیننٹ دانیال اسماعیل شہید کے سوگواران میں والد اور بھائی شامل ہیں*