November 16, 2026

*پاکستان نے چین کی عالمی ثالثی تنظیم کے قیام کے کنونشن پر دستخط کر دیے*

IMG-20250530-WA0291

*پاکستان نے چین کی عالمی ثالثی تنظیم کے قیام کے کنونشن پر دستخط کر دیے*

*ثالثی کی بین الاقوام تنظیم کا قیام عالمی ثالثی اور سفارتی کاری میں ایک نئے دور کے آغاز کی علامت ہے، آئی او ایم ای ڈی کی تشکیل کیلئے دستخط کی تقریب سے نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحٰق ڈار کا خطاب*