ہمسائیہ ملک کی ایک چھاؤنی کی چوک پر پاکستانی تباہ ایف سکس کا ملبہ سجایا گیا ہے😂 لیکن
ہمسائیہ ملک کی ایک چھاؤنی کی چوک پر پاکستانی تباہ ایف سکس کا ملبہ سجایا گیا ہے😂
لیکن
یہ ملبہ درحقیقت ایف سکس/جے سکس کا نہیں بلکہ مگ 21 کا ہے کیونکہ بھارتی مگ طیاروں کا سیریل نمبر C/CU سے شروع ہوتا ہے۔ بعد میں انہوں نے پوری سیریل نمبر ہٹا دی تھی۔ اور مزید شرمناک بات یہ ہے کہ ایف سکس/جے سکس کے دو انجن ہوتے ہیں جبکہ تصویر والے ملبے میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔
یہ پروپیگنڈہ ٹی وی کی حد تک کرتے تو بھی اچھا تھا لیکن اتنی بڑی بلنڈر وہ بھی بیچ چوراہے میں، اب تو یقین نہیں آتا کہ انہیں مطالعہ ہندوستان میں پاکستان کے بارے میں کیا کیا جھوٹ نہیں پڑھایا جاتا ہوگا
دلچسپ نوٹ یہ ہے کہ پاکستان کا جھنڈا اور اس کا پینٹ بالکل صحیح سلامت ہے جبکہ باقی پورا جہاز لیر و لیر ہوا ہے اہم بات پاکستانی طیاروں میں جھنڈا اس جگہ پر نہیں لگا ہوتا 😂🤣