*سپریم کورٹ* *فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کا مقدمہ*
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
*سپریم کورٹ*
*فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کا مقدمہ*
*جسٹس جمال خان مندوخیل نے اختلافی نوٹ جاری کر دیا*
*ایگزیکٹو اور عدلیہ دو الگ الگ چیزیں ہیں، اختلافی نوٹ*
*قرآن اور نبی آخر الزمان صلی اللہ۔علیہ وسلم نے بھی آزاد، غیر جانبدار عدلیہ کا درس دیا، نوٹ*
*حضرت عمر فاروق نے عدلیہ کو ایگزیکٹو سے الگ رکھا، اختلافی نوٹ*
*اسلامی تعلیمات کو قرارداد مقاصد کا حصہ بنایا گیا، اختلافی نوٹ*
*ائین میں انہی تعلیمات کے تحت عدلیہ کو آزاد رکھا گیا، اختلافی نوٹ*
*عدلیہ کا اختیار کسی ایگزیکٹو ادارے کو نہیں دیا جا سکتا، اختلافی نوٹ*