September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*سرگودھا کے نواحی علاقے بھاگٹانوالہ کے 71 چک سے جہاں شر ابی ڈاکٹر شر اب سمیت پکڑا گیا*

20250530_183852
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*سرگودھا کے نواحی علاقے بھاگٹانوالہ کے 71 چک سے جہاں شر ابی ڈاکٹر شر اب سمیت پکڑا گیا*

*یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے اگر نشے کی حالت میں کسی مریض کو غلط میڈیسن دے دی تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا*؟؟

*یارو مجھے معاف کرو میں ن شے میں ھوں*
*بھاگٹانوالہ کا رورل ہیلتھ سنٹر چک71 جنوبی نے خانے میں تبدیل ھو گیا*
*ڈاکٹر ہسپتال میں شر اب کے کشوں سمیت محفلیں سجانے لگا*
مریضوں کے لواحقین کا دیر تک انتظار کے بعد ڈاکٹر کے کمرے پر چھاپہ
پانی کی بوتل میں شراب ڈال کر پینے والا شرابی ڈاکٹر پکڑا گیا
میرا گھر نھی ھے اس لئیے ھسپتال میں شر اب پی رہا ھوں
شرا ب کے ن شے میں دھت ڈاکٹر کی شناخت ابوبکر کے نام سے ھوئی
ن شے میں دھت مسیحا خواتین مریضوں کو چیک کرتا ہے ۔
بیٹھ کے بات کرتے ہیں ش راب کے ساتھ پکڑے جانے پر ڈاکٹر معافیاں مانگتا رہا
ایک بار معاف کر دو آئندہ ھسپتال میں بیٹھ کر نہیں پیئوں گا ویڈیو وائرل نہ کریں۔ڈاکٹر

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0