نیشنل ڈریم کپ کراٹے تیسرا فیسٹیول پاک ھنبو میں ھوگا۔ارشد جان۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (چوہدری منیر حسین چدھڑ سے ) پاکستان چیف شیھان ارشد جان انٹرنیشنل کوچ کراٹے ماسٹر 6ڈان بلیک بیلٹ ٹوکیو جاپان نے بتایا کہ پاکستان ھنبو برٹ ھال ریلوے ھیڈ کواٹر شن کیوکوشن کراتے فیڈریشن کے زیر اہتیمام مورخہ 4 اکست 2024 کو تیسرا نیشنل ڈریم کپ کراٹے فیسٹیول پاک ھنبو میں ھو گا جسمیں گرلز بوائز آل ایج پلیرز بلیک بیلٹ ماسٹرز مقابلہ کاٹا و فائٹ مقابلوں حصہ لے رھے ھیں اس شاندار کراٹے فیسٹیول میں شائقین کو بہترین مقابلہ کاٹا و فائٹ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے انٹرنیشنل فائیٹرز کے ساتھ ساتھ کوچز بھی کاٹا و کومیتے مقابلوں میں حصہ لیتے ھوے اپنی ماھرانہ صلاحیتوں کے ساتھ مقابلے میں شامل ھوں گے ڈریم کپ فیسٹول کے اسیسٹنٹ آرگنائزر سینسی ناصر خان جبکہ چیف کنٹرولر پاکستان چیف شیھان ارشد جان انٹرنیشنل کوچ ھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]