November 16, 2026

‏🔴 ترک قومی ایتھلیٹ نجم الدین اربکان نے اپنے خلاف صہیونی جبر کے ردعمل میں اپنا تمغہ مصر کے دریائے نیل میں پھینک دیا۔

20250530_070203

‏🔴 ترک قومی ایتھلیٹ نجم الدین اربکان نے اپنے خلاف صہیونی جبر کے ردعمل میں اپنا تمغہ مصر کے دریائے نیل میں پھینک دیا۔

▪️نجم الدین ووشو کنگ فو میں 6 بار کے عالمی چیمپئن بن چکے ہیں، انہوں نے یورپی چیمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا اور تمغہ لیتے ہوئے فلسطین کا پرچم لہرایا-
▪️ فلسطین کی حمایت پر ان کے خلاف تحقیقات شروع کی گئی تھیں اور ان کی چیمپئن شپ منسوخ کر دی گئی تھی۔
▪️ ترک کھلاڑی نے احتجاجاً اپنا سونے کا تمغہ دریائے نیل میں پھینکتے ہوئے کہا کہ جب تک نیل اور فرات کے درمیان ہم زندہ ہیں، یہ زمینیں تمہاری نہیں ہو سکتیں۔