September 2, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

‏”پاکستان کے پہلے سٹیٹ آف آرٹ ”نواز شریف سینٹر آف ایکسی لینس فار ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن“ کا قیام”

20250530_070203
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

‏”پاکستان کے پہلے سٹیٹ آف آرٹ ”نواز شریف سینٹر آف ایکسی لینس فار ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن“ کا قیام”

🔹تمام نجی اداروں سے بہترین انتظامات، کلرفل کلاس روم، شاندار ماحول اور جدید طریقہ تعلیم

🔹وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سینٹر فار ارلی ایجوکیشن میں انرولمنٹ مہم کا آغاز کردیا

🔹صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا کمسن بیٹا محمد یوسف سینٹرفار ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن میں سب سے پہلے داخلہ لینے والوں میں شامل

🔹وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اپنے بچے کو سرکاری سکول میں داخل کرانے والے پہلے صوبائی وزیر بن گئے

🔹وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پری سکول بیل بجا کر سینٹر ایکسی لینس فار”ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن“کا باقاعدہ آغاز کیا

🔹وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے نوازشریف سینٹر آف ایکسی لینس فار ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن کی آفیشل یونیفارم کی رونمائی بھی کی

🔹وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے نواز شریف سینٹر آف ایکسی لینس فار ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن کا دورہ کیا

🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کمسن بچوں اور ان کے والدین سے بات چیت

🔹والدین نے ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن سینٹر بنانے پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو سراہا

🔹ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیش

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0