October 28, 2026

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی زیر صدارت پولیو ریویو اجلاس منعقد

IMG-20250529-WA0328

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی زیر صدارت پولیو ریویو اجلاس منعقد

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی زیر صدارت پولیو مہم کے سلسلے میں ریویو میٹنگ کا انعقاد ڈی سی آفس میں کیا گیا۔ اجلاس میں محکمہ صحت کے افسران، ضلعی انتظامیہ، اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ مہم کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں اور مہم کو سو فیصد کامیاب بنایا جائے۔