October 28, 2026

مورخہ 28 مئی 2025 کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DDHO) تونسہ شریف اور TSP تونسہ نے یونین کونسل جلو والی کا دورہ کیا۔

IMG-20250529-WA0305

آب رخ کرتے ہیں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ کا رپورٹ کر رہے ہیں افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ

مورخہ 28 مئی 2025 کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (DDHO) تونسہ شریف اور TSP تونسہ نے یونین کونسل جلو والی کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے پولیو مہم کے سلسلے میں شام کے وقت منعقدہ میٹنگ میں شرکت کی، جس میں پولیو ورکرز اور ایریا انچارجز بھی شریک تھے۔

میٹنگ کے دوران پولیو ٹیموں کی کارکردگی، موجودہ صورتحال، اور مہم کے دوران پیش آنے والے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے ٹیم کی محنت اور کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ پولیو کے خاتمے کے لیے ٹیم کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔

انہوں نے زور دیا کہ تمام پولیو ورکرز اپنے فرائض مزید محنت اور دیانتداری سے انجام دیں تاکہ ہر بچہ پولیو کے قطرے حاصل کر سکے اور یہ مہلک مرض مکمل طور پر ختم کیا جا سکے۔