October 28, 2026

*‏26 فروری کو سرکاری پیسے سے تمام اخبارات میں مریم نواز کا 60 صفحات کے اشتہارات کے خلاف عالیہ حمزہ اور دیگر کی درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت۔*

20250528_075356

*‏26 فروری کو سرکاری پیسے سے تمام اخبارات میں مریم نواز کا 60 صفحات کے اشتہارات کے خلاف عالیہ حمزہ اور دیگر کی درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت۔*

عدالت کے روبرو چیف سیکرٹری پنجاب اور دیگر کی طرف سے رپورٹ اور کمنٹس داخل نہ کراے گیے

عدالت کا برہمی کا اظہار،کیوں نہ فریقین کا حق دفاع ختم کر دیا جائے۔یہ عدالت کی عزت اور احترام ہے ۔عدالت

عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو فوری طلب کر لیا

عدالت نے درخواستوں پر سماعت تھوڑی دیر تک ملتوی کردی۔